مندرجات کا رخ کریں

پرمین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پرمین ایک جاپانی مانگا اور کارٹون شو ہے جو فوجیکو ایف فوجیو نے بنایا تھا۔ یہ مانگا متسواو سووا کے بارے میں ہے، جو سپ رہیرو بننے کے لیے شاگرد ہے۔ پہلے یہ سوپرمین کا مذاق تھا، بعد میں وہ اس سے بدل دیا گیا تھا۔

پہلا مانگا 1967ء سے 1968ء تک شونن سنڈے اور دیگر رسائل میں چھاپا گیا تھا اور دوسرا 1983ء سے 1986ء تک چھپا گیا تھا کوروکورو نامی کومکس میں۔