پرنالا یا پنارا بالا خانے کی موری یا نالی کو کہتے ہیں جس سے مینھ کا پانی گرتا ہے۔ بارش کا پانی عموماً اولتی کی نالی سے پھر پرنالے میں اور پرنالے سے نیچے گرتا ہے۔