پرنسٹن تھیولوجیکل سیمینری
Appearance
قسم | الٰہیات |
---|---|
قیام | 1812ء |
الحاق | پریسبیٹیرین کلیسیا |
انڈومنٹ | $986 ملین |
ایم۔ کریگ برنس | |
تدریسی عملہ | 55 |
طلبہ | 518 |
پوسٹ گریجویٹ | 429 |
ڈاکٹریٹ کے طلبہ | 89 |
مقام | پرنسٹن، ، امریکا |
کیمپس | مضافات, 23 ایکڑز (93،000 میٹر²) |
ویب سائٹ | www |
پرنسٹن تھیولوجیکل سیمینری (پی ٹی ایس) ایک نجی، غیر منافع بخش اور آزاد گریجویٹ مذہبی تربیت گاہ (سیمینری) ہے۔ اس کا قیام 1812ء میں معظم ڈاکٹر آرچی بالڈ الیگزینڈ، پریسبیٹیرین کلیسیا کی جنرل اسمبلی اور نیو جرسی کے کالج (یعنی جامعہ پرنسٹن) کی سرپرستی میں عمل میں آیا۔ امریکا میں یہ دوسری قدیم ترین مذہبی تربیت گاہ ہے۔[1][2] یہ پریسبیٹیرین کلیسیا (امریکا) سے ملحق دس مذہبی تربیت گاہوں میں سب سے بڑی ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "History of the Seminary"۔ Official Website۔ Princeton Theological Seminary۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
{{حوالہ ویب}}
: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے:|dead-url=
(معاونت) - ↑ "Dear Mr. Mudd: Princeton Theological Seminary"۔ Mudd Manuscript Library Blog۔ Princeton University۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-15