پروویڈنس اسٹیڈیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
پروویڈنس اسٹیڈیم
Providence Stadium
گیانا قومی اسٹیڈیم
Guyana National Stadium
Providence Stadium outside.jpg
پروویڈنس اسٹیڈیم
میدان کی معلومات
مقام پروویڈنس، گیانا
تاسیس 2006
گنجائش 15,000[1]
ملکیت حکومت گیانا
مشتغل گیانا کرکٹ بورڈ
متصرف گیانا کرکٹ ٹیم
گیانا ایمیزون وارئیرز
اینڈ نیم
میڈیا سینٹر اینڈ
پویلین اینڈ
بین الاقوامی معلومات
پہلا ٹیسٹ 22–26 مارچ 2008:
 ویسٹ انڈیز بمقابلہ  سری لنکا
آخری ٹیسٹ 12–15 مئی 2011:
 ویسٹ انڈیز بمقابلہ  پاکستان
پہلا ایک روزہ 28 مارچ 2007:
 جنوبی افریقا بمقابلہ  سری لنکا
آخری ایک روزہ 11 اپریل 2017:
 ویسٹ انڈیز بمقابلہ  پاکستان
پہلا ٹی20 30 اپریل 2010:
 نیوزی لینڈ بمقابلہ  سری لنکا
آخری ٹی20 4 مئی 2010:
 انگلستان بمقابلہ  آئرلینڈ
ٹیم کی معلومات
گیانا کرکٹ ٹیم (2007 – تاحال)
گیانا ایمیزون وارئیرز (2013 – تاحال)
بمطابق 11 اپریل 2017
ماخذ: http://content-usa.cricinfo.com/wc2007/content/current/ground/208544.html ESPNcricinfo

پروویڈنس اسٹیڈیم (Providence Stadium) یا گیانا قومی اسٹیڈیم (Guyana National Stadium) گیانا میں ایک کھیلوں کا میدان ہے جو بؤردا کا متبادل ہے۔ اسے خاص طور پر کرکٹ عالمی کپ 2007ء کے سپر آٹھ میچوں کی میزبانی کے لیے تعمیر کیا گیا تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

متناسقات: 6°45′27.96″N 58°10′40.77″W / 6.7577667°N 58.1779917°W / 6.7577667; -58.1779917