پروٹون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

اولیہ (انگریزی: proton) جوہر کا ایک حصہ ہے۔ وہ تعدیلے کے ساتھ جوہری نویہ میں پائے جاتے ہیں۔ دوری جدول جواہر کو اس حساب سے گروہ کرتا ہے کہ ان میں کتنے اولیے ہیں۔