پروڈکشن کمپنی
ظاہری ہیئت
پروڈکشن کمپنی یا پروڈکشن ہاؤس یا پروڈکشن اسٹوڈیو (انگریزی: Production company) ایک اسٹوڈیو ہے جو پرفارمنگ آرٹس، نیو میڈیا آرٹ، فلم، ٹیلی ویژن، ریڈیو، کامکس، انٹرایکٹو آرٹس، ویڈیو گیمز، ویب سائٹس، میوزک اور ویڈیو کے شعبوں میں کام تخلیق کرتا ہے۔