پرویز مہدی قریشی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پرویز مہدی قریشی
 

معلومات شخصیت
پیدائش 1 اکتوبر 1943ء (81 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پھالیہ ،  برطانوی پنجاب   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
پاک فضائیہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
7 نومبر 1997  – 20 نومبر 2000 
عملی زندگی
پیشہ فوجی افسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
عہدہ سربراہ پاک فضائیہ
ایئر مارشل   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں پاک بھارت جنگ 1965ء ،  پاک بھارت جنگ 1971ء ،  کارگل جنگ   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات

ائیر چیف ماشل پرویز مہدی پاک فضائیہ کے پندرہویں ائیر چیف مارشل رہے ہیں۔
ایر چیف مارشل پرویز مہدی قریشی (سات نومبر 1997ء تا بیس نومبر 2000ء) پاکستان فضائیہ کے پندرہویں سربراہ ایر چیف مارشل پرویز مہدی قریشی یکم اکتوبر 1943ء کو پیدا ہوئے تھے ۔ انھوں نے 1961ء میں پی ایف اکیڈمی ،رسالپور میں شمولیت اختیار کی اور شمشیر اعزازی کے ساتھ گریجویشن مکمل کیا۔
1965ء، 1971ء اور 1999ء تینوں جنگوں میں حصہ لیا ۔ 7نومبر 1997ء کو پاک فضائیہ کے چیف آف اسٹاف مقرر ہوئے اورتین برس تک اس منصب پر فائز رہے۔ 20نومبر 2000ء کواس عہدے سے ریٹائر ہوئے۔ نشان امتیاز(ملٹری)، ہلال امتیاز (ملٹری)، ستارہ امتیاز( ملٹری) اور ستارہ بسالت کے اعزازات حاصل کرچکے ہیں ۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]