پرچم جاپان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

جاپان
Japan
Flag of Japan.svg
نام نس ہوکی[1] یا ہنومارو[2]
استعمالات Civil اور ریاستی پرچم اور ensign شہری اور ریاستی پرچم and ensigns
تناسب 2:3 [1]
اختیاریت پہلی بار 7 اکتوبر 1889 کو متعارف کریا گيا، دوبارہ 30 جون 1954 کو اختیار کیا گيا۔
نمونہ سفید پس منظر پر سرخ قرص
Naval Ensign of Japan.svg
Variant flag of جاپان

Japan

استعمالات بحریہ ensign نشان جنگ
تناسب 2:3[3]
نمونہ طلوع آفتاب والا پرچم استعمال کیا جاتا ہے ; سفید رنگ کے اوپر سرخ قرص سے 16 شعاعیں نکل کر پرچم کے کناروں تک جاتی ہیں۔

جاپان قومی پرچم سفید مستطیل نما ہے، جس کے درمیان میں ایک بڑا سرخ قرص (دائرہ) ہے (جو سورج کی نماہندگی کرتا ہے)۔ اس پرچم کا سرکاری نام نس ہوکی (جاپانی: 日章旗) ہے۔ لیکن یہ عام طور پر ہنومارو (日の丸، سورج کا دائرہ) کے نام سے جانا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ law نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  2. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ sfcon نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  3. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ law.e-gov نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔