والس و فتونہ کا پرچم
Appearance
(پرچم والس و فتونہ سے رجوع مکرر)
| فرانس کا جھنڈا اور والس و فتونہ جزائر کا علاقہ | |
| نام | Tricolore |
|---|---|
| استعمالات | قومی پرچم اور civil اور قومی بحری پرچم ensign |
| تناسب | 2:3 |
| اختیاریت | 15 February 1794 |
| نمونہ | A vertical tricolour of blue, white, and red. |
| والس و فتونہ جزائر کے علاقے کا غیر سرکاری پرچم | |
| نام | Uvéa Flag |
| تناسب | 2:3 |
| اختیاریت | 1985 |
والس و فتونہ کا پرچم (انگریزی: Flag of Wallis and Futuna) فرانسیسی قومی پرچم ہے، کیونکہ یہ ایک فرانسیسی علاقہ ہے۔ والس و فتونہ کے پاس مقامی طور پر استعمال شدہ غیر سرکاری جھنڈا ہے جو کینٹن میں فرانس کا پرچم رکھتا ہے۔ [1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Wallis and Futuna Flag". WorldFlags.com (بزبان امریکی انگریزی). Archived from the original on 2022-05-23. Retrieved 2022-06-07.
بیرونی روابط
[ترمیم]| پیش نظر صفحہ پرچم-متعلقہ سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |