پرگت سنگھ (کرکٹر)
ظاہری ہیئت
| ذاتی معلومات | |
|---|---|
| مکمل نام | پرگت سنگھ |
| پیدائش | 13 اپریل 1992ء روپنگر، پنجاب، بھارت |
| بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
| گیند بازی | دائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز |
| حیثیت | آل راؤنڈر |
| بین الاقوامی کرکٹ | |
| قومی ٹیم | |
| پہلا ٹی20 (کیپ 64) | 14 نومبر 2022 بمقابلہ بحرین |
| آخری ٹی20 | 21 نومبر 2022 بمقابلہ سلطنت عمان |
| ملکی کرکٹ | |
| عرصہ | ٹیمیں |
| 2015-2017 | پنجاب |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 27 نومبر 2022ء | |
پرگت سنگھ (پیدائش:13 اپریل 1992ء) ایک بھارتیکرکٹ کھلاڑی ہے جو کینیڈا کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] اس نے اپنا اول درجہ ڈیبیو 22 اکتوبر 2015ء کو 2015–16ء رنجی ٹرافی میں کیا۔ [2] اس نے 10 دسمبر 2015ء کو 2015–16ء وجے ہزارے ٹرافی میں لسٹ اے میں قدم رکھا۔ [3] انھوں نے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو 2 جنوری 2016ء کو 2015-16ء سید مشتاق علی ٹرافی میں کیا۔ [4] نومبر 2022ء میں، اسے 2022ء ڈیزرٹ کپ ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز کے لیے کینیڈا کے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [5] انھوں نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو 14 نومبر 2022ء کو بحرین کے خلاف کیا۔ [6]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Pargat Singh"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-25
- ↑ "Ranji Trophy, Group B: Punjab v Madhya Pradesh at Patiala, Oct 22-25, 2015"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-25
- ↑ "Vijay Hazare Trophy, Group A: Mumbai v Punjab at Hyderabad, Dec 10, 2015"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-10
- ↑ "Syed Mushtaq Ali Trophy, Group B: Rajasthan v Punjab at Kochi, Jan 2, 2016"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-01-10
- ↑ "Oman Cricket to host men's T20I quadrangular series in November 2022"۔ Czarsportz۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-11-07
- ↑ "2nd Match (N), Al Amerat, November 14, 2022, Desert Cup T20I Series"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-11-14