پریانجلی جین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پریانجلی جین
ذاتی معلومات
مکمل نامپریانجلی جین
پیدائش (1991-10-08) 8 اکتوبر 1991 (عمر 32 برس)
بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر، بلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 22)22 نومبر 2021  بمقابلہ  ملائیشیا
آخری ٹی205 اکتوبر 2022  بمقابلہ  ملائیشیا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹوئنٹی20آئی
میچ 17
رنز بنائے 15
بیٹنگ اوسط 2.14
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 5
کیچ/سٹمپ 7/2
ماخذ: Cricinfo، 5 اکتوبر 2022ء

پریانجلی جین (پیدائش: 8 اکتوبر 1991ء) ایک ہندوستانی نژاد کرکٹر ہے جو متحدہ عرب امارات کی خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتی ہے۔ وہ وکٹ کیپر بلے باز ہیں۔ اس نے 22 نومبر 2021ء کو ملائیشیا کی خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل ڈیبیو کیا ۔

حوالہ جات[ترمیم]