پریانکا چوپڑا
پرینکا چوپڑا | |
---|---|
(انگریزی میں: Priyanka Chopra)،(انگریزی میں: Priyanka Chopra Jonas)[1] | |
پرینکا چوپڑا 2012ء میں واچ ٹائم میگزین کی افتتاحی تقریب میں
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 18 جولائی 1982ء جمشید پور، بہار، بھارت (موجودہ جھارکھنڈ، بھارت) |
رہائش | نیویارک شہر |
قومیت | بھارتی |
قد | 165 سنٹی میٹر |
شریک حیات | نک جوناس (1 دسمبر 2018–) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | لا مارٹنیری لکھنؤ |
پیشہ | اداکارہ, ماڈل |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی، انگریزی، مراٹھی |
اعزازات | |
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | iampriyankachopra |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم ![]() |
پرینکا چوپڑا 18 جولائی 1982 کو جمشید پور،بہار (حالیہ؛جھاڑکھنڈ) میں پیدا ہوئی۔ سابق مس ورلڈ اوربھارتی اداکارہ 33 سالہ پرینکا چوپڑاکی شہرت اب بولی ووڈ سے نکل امریکا بلکہ پوری دنیا تک پہنچ چکی ہے۔2015میں بولی ووڈ فلم باجی راﺅ مستانی میں شاندار پرفارمنس ے بڑھ کر انہیں امریکی ٹی وی شوکوانٹیکو(Quantico) سے عالمگیر پہچان ملی ہے۔ ایک بھارتی اداکارہ کی حیثیت سے امریکی ٹی وی سیریز میں مرکزی کردار ادا کرنا ان کے لیے ایک منفرد اعزاز ہے۔ امریکا کے اہم شہروں میں بل بورڈز پر پرینکا چوپڑا کی تصاویر آویزاں نظر آتی ہیں۔ پرینکا کو حال ہی میں اس ڈرامے کے لیے پیپلز چوائس ایوارڈ کے لیے بھی نامزد کیا گیا ہے۔2015میں انہیں ایک امریکی اخبار نے ٹوئٹر پربھارت کی مقبول ترین شخصیت قرار دیا۔ پرینکا2014سے معروف میگزین ایلے(Elle) کے لیے ہر ماہ باقاعدہ کالم بھی لکھتی ہیں۔ ایک برطانوی میگزین ایسٹرن آئی کی جانب سے گذشتہ دس برسوں میں چار مرتبہ انہیں ایشیاءکی پرکشش ترین خاتون قرار دیا جاچکا ہے۔
بیرونی روابط[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر پریانکا چوپڑا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ^ ا ب Priyanka Chopra Jonas explains why she wanted to take Nick's last name — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اگست 2020 — شائع شدہ از: 6 فروری 2019
- 18 جولائی کی پیدائشیں
- 1982ء کی پیدائشیں
- فنون میں پدم شری وصول کنندگان
- اکیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- اکیسویں صدی کی ہندوستانی خواتین گلوکارائیں
- اکیسویں صدی کے بھارتی گلوکار
- بریلی کی شخصیات
- بقید حیات شخصیات
- بھارت کے ٹیلی ویژن پیش کنندگان
- بھارتی خواتین ماڈل
- بھارتی صوتی اداکارائیں
- بھارتی فلمی اداکار
- بھارتی فلمی اداکارائیں
- بھارتی فلمی گلوکارائیں
- بھارتی گلوکارائیں
- بھارتی مخیر خواتین
- بھارتی مخیرین
- بھارتی ہندو
- بہار کی اداکارائیں
- بہاری شخصیات
- پدم شری وصول کنندگان
- پنجابی شخصیات
- جمشید پوری شخصیات
- جھارکھنڈ کی شخصیات
- جھاڑکھنڈ کی خواتین ماڈل
- جھاڑکھنڈ کے گلوکار
- حسینہ عالم کی فاتحین
- فلم فیئر فاتحین
- فوجیوں کے بچے
- فیمنا مس انڈیا فاتحین
- ہندی سنیما کی اداکارائیں
- بھارت کی خاتون ٹیلی ویژن پیش کنندگان
- جھاڑکھنڈ کی اداکارائیں
- پنجابی خواتین