پریا دت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
پریا دت
تفصیل= پریہ دت لواسا ویمینز ڈرائیو 2011ء کے موقع پر

رکن: 14ویں اور 15ویں لوک سبھا
Fleche-defaut-droite-gris-32.png سنیل دت
پونم مہاجن راؤ Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائش 28 اگست 1966 (53 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
ممبئی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
رہائش پالی ہل، باندرہ، ممبئی
شہریت Flag of India.svg بھارت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
جماعت انڈین نیشنل کانگریس  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) ویکی ڈیٹا پر
اولاد 2[1]
والد سنیل دت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والد (P22) ویکی ڈیٹا پر
والدہ نرگس  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والدہ (P25) ویکی ڈیٹا پر
بہن/بھائی
رشتے دار دت خاندان
عملی زندگی
مادر علمی صوفیہ کالج، ممبئی
ممبئی یونیورسٹی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ سیاست دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

پریہ دت رانکان (پیدائش: 28 اگست، 1966ء) ایک بھارتی سیاست دان ہیں جو کانگریس سے وابستہ ہیں۔ وہ 14ویں اور 15ویں لوک سبھا میں ممبئی شمال مرکزی سے منتخب ہوئیں تھیں۔ تاہم 2014ء کے عام انتخابات میں انہیں بی جے پی کی پونم مہاجن نے 1.86 لاکھ ووٹوں سے ہرا دیا۔[2]

ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]

پریہ دت مرحوم بالی وڈ اداکار اور سیاست دان سنیل دت اور نرگس کی بیٹی ہے۔ وہ نسلًا پنجابی ہے۔[3][4] ان کے والدین انڈین نیشنل کانگریس کی نمائندگی کے لیے چنے گئے تھے۔ ان کے والد ایک سرکاری وزیر تھے۔ ان کا بھائی فلمی اداکار سنجے دت ہے جبکہ ان کی ایک بہن نمرتا دت ہے۔[5] اپنی بہن کی مشارکت میں انہوں نے ایک یادگار 2007ء میں انگریزی زبان میں تحریر کیا جس کا عنوان Mr and Mrs Dutt: Memories of our Parents تھا۔[6]

پریہ کی شادی اووین رانکان سے ہوئی جو کاتھولک ہیں۔[7][8]

وہ عمرانیات میں سوفیا کالج، ممبئی یونیورسٹی سے بی اے کی ڈگری حاصل کر چکی ہے۔ وہ سنٹر فار میدیا آرٹس، نیویارک شہر سے ٹیلی ویژن پروڈکشن میں پوسٹ گریجویٹ ڈپلوما رکھتی ہیں۔[9]

سیاست[ترمیم]

2004ء میں اپنے والد سنیل دت کے انتقال کی وجہ سے پریہ ان کے انتخابی حلقے میں کھڑی ہوئی۔ وہ لوک سبھا نشست کے لیے قریب ترین شیو سینا امیدوار سے 172,043 ووٹوں سے فتح درج کی۔[10] چناؤ جیتنے کے بعد پریہ آل انڈیا کانگریس کمیٹی کی معتمد بنا دی گئی۔

رفاہی سرگرمیوں میں حصے داری[ترمیم]

بمبئی فسادات کے دوران اور اس کے بعد پریہ نے ممبئی کے مسلمان پناہ گزینوں کے ساتھ کام کیا۔ انہوں نے ان اقدامات کی وجہ سے دھمکی آمیز فون کالوں کی وصولی اور عوامی ہراسانی کی اطلاع دی۔[11]

شخصی زندگی[ترمیم]

پریہ نے اووین رانکان سے 27 نومبر 2003ء کو شادی کی۔[9] رانکان اورنجوس اینٹرٹینمنٹ کے ساجھے دار ہیں جو ایک موسیقی کو فروغ دینے والی کمپنی ہے۔ وہ فاؤنٹین ہیڈ پروموشنز اینڈ ایوینٹ پرائیویٹ لیمیٹیڈ سے بھی جڑے ہیں جو ایک بازارکاری کی کمپنی ہے۔[12] رانکان باندرہ سے تعلق رکھنے والے ایک کاتھولک ہیں۔[13]

کتابیات[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "Priya Dutt: Quick Facts"۔ Zee news۔ 20 اگست 2013۔ مورخہ 6 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2014۔
  2. 2014 General Election Results
  3. Happy birthday Sunil Dutt: 5 films in which we fell in love with you | bollywood | Hindustan Times
  4. Bollywood actor Nargis Dutt remembered in today’s Google Doodle | The Indian Express
  5. "Sanjay Dutt: I thought I would take the gun to Khandala, thoda chala ke phek dunga"۔ مورخہ 6 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  6. Archive News - The Hindu
  7. "Poll Dance - Mumbai Mirror -"۔ Mumbai Mirror۔ مورخہ 6 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-11-06۔
  8. "Sanjay Dutt's sister marries!"۔ BollywoodMantra۔ مورخہ 6 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-11-06۔
  9. ^ ا ب "Biographical Sketch Member of Parliament"۔ مورخہ 6 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2014۔
  10. The Hindu, 23 November 2005.
  11. Interview with Rediff.co.in, 29 November 2006.
  12. Transcript of live chat with Priya Dutt, Times of India, 13 December 2005.
  13. "Priya Dutt: Following in her father's footsteps"۔ gulfnews.com۔ مورخہ 6 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-11-06۔
  14. "To Mr and Mrs Dutt, with love" (review), The Hindu, 7 October 2007.

بیرونی روابط[ترمیم]