پریتم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
پریتم

پریتم چکربورتی المعروف پریتم ایک بھارتی سنگیتکار اور موسیقار ہیں جو بولیوڈ فلموں کے صف اول کے موسیقاروں میں سے ایک ہیں- وہ 14 جون کو ایک ہندو براہمن خاندان میں پیدا ہوئے اور اپنے والد پربھود چکربوتی سے موسیقی کی تعلیم حاصل کی- انہوں نے 2013 میں فلم برفی! کے لیے فلم فیئر اعزاز جیتا-