پریم دھون
ظاہری ہیئت
| پریم دھون | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 13 جون 1923ء [1] انبالہ |
| تاریخ وفات | 7 مئی 2001ء (78 سال)[2] |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | نغمہ ساز ، غنائی شاعر ، کوریوگرافر ، نغمہ نگار |
| پیشہ ورانہ زبان | ہندوستانی |
| اعزازات | |
| IMDB پر صفحات | |
| درستی - ترمیم | |
پریم دھون : پیدائش 13 جون 1923ء، ہندی فلموں کے سنگیت نویس اور لکھاری۔ جو حب الوطنی کے گیتوں کے لیے مشہو ہیں، انھوں نے شہید، میرا نام جوکر، بنارسی، علی بابا ور چالیس چور، اُپکار، پریتر پاپی، پیار کا ساگر، ملن، جاگتے رہو، وغیرہ جیسی مقبول فلموں میں گیت لکھے۔ ان کے لکھے مقبول گیتوں میں ’بن جاؤ ہندوستانی‘، ’اے وطن اے وطن ہم کو تیری قسم‘، ’او میرا رنگ دے بسنتی چولا‘، ’چل میرے گھوڑے ٹک ٹک ٹک‘، ’عجب ہے مالک تیرا جہاں ‘، ’تیری دنیا سے ہوکر مجبور چلا‘، ’اے میرے پیارے وطن‘، ’چھوڑو کل کی نباتیں ‘، ’تیری دنیا سے دور چلے ہوکے مجبور ہمیں یاد رکھنا‘، ’یہ پردہ ہٹادو ذرا مکھڑا دکھادو‘، ’او ننھے سے فرشتے ‘، ’غریبوں کی سنو وہ تمھاری سنے گا‘، ’تجھے سورج کہوں یا چندا ‘، ’اگر بے وفا تجھکو پہچان جاتے ‘، شامل ہیں ۔[3]
- ↑ ربط: https://www.imdb.com/name/nm0223525/ — اخذ شدہ بتاریخ: 19 جون 2019
- ↑ ربط: https://www.imdb.com/name/nm0223525/ — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اکتوبر 2019
- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر پریم دھون
زمرہ جات:
- 1923ء کی پیدائشیں
- 13 جون کی پیدائشیں
- 2001ء کی وفیات
- 7 مئی کی وفیات
- فنون میں پدم شری وصول کنندگان
- ہریانہ کے مرد اداکار
- ہندی زبان کے غنائی شعرا
- لکھنؤ کے مرد اداکار
- انبالہ کی شخصیات
- ہریانہ کے موسیقار
- بھارتی مرد فلمی اداکار
- بیسویں صدی کے بھارتی موسیقار
- بھارتی میر رقص
- بیسویں صدی کے مرد موسیقار
- بھارتی نغمہ نگار
- لکھنؤ کے موسیقار
- بھارتی مرد نغمہ نگار
