پریانکا چوپڑا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(پرینکا چوپڑا سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
پرینکا چوپڑا
(انگریزی میں: Priyanka Chopra ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Priyanka Chopra at the launch of Watch Time's magazine 12 - cropped.jpg
پرینکا چوپڑا 2012ء میں واچ ٹائم میگزین کی افتتاحی تقریب میں

معلومات شخصیت
پیدائش 18 جولائی 1982ء (عمر 37 سال)
جمشیدپور[1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش نیویارک شہر  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت بھارتی
قد 165 سنٹی میٹر  ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات نک جوناس (1 دسمبر 2018–)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی لا مارٹنیری لکھنؤ  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکارہ, ماڈل
پیشہ ورانہ زبان ہندی،  انگریزی،  مراٹھی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
IND Padma Shri BAR.png فنون میں پدم شری  (2016)
قومی فلم اعزاز برائے بہترین اداکارہ (برائے:فیشن) (2009)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
Signature Priyanka Chopra.png
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ iampriyankachopra.com
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پرینکا چوپڑا 18 جولائی 1982 کو جمشید پور،بہار (حالیہ؛جھاڑکھنڈ) میں پیدا ہوئی۔ سابق مس ورلڈ اوربھارتی اداکارہ 33 سالہ پرینکا چوپڑاکی شہرت اب بولی ووڈ سے نکل امریکا بلکہ پوری دنیا تک پہنچ چکی ہے۔2015میں بولی ووڈ فلم باجی راﺅ مستانی میں شاندار پرفارمنس ے بڑھ کر انہیں امریکی ٹی وی شوکوانٹیکو(Quantico) سے عالمگیر پہچان ملی ہے۔ ایک بھارتی اداکارہ کی حیثیت سے امریکی ٹی وی سیریز میں مرکزی کردار ادا کرنا ان کے لیے ایک منفرد اعزاز ہے۔ امریکا کے اہم شہروں میں بل بورڈز پر پرینکا چوپڑا کی تصاویر آویزاں نظر آتی ہیں۔ پرینکا کو حال ہی میں اس ڈرامے کے لیے پیپلز چوائس ایوارڈ کے لیے بھی نامزد کیا گیا ہے۔2015میں انہیں ایک امریکی اخبار نے ٹوئٹر پربھارت کی مقبول ترین شخصیت قرار دیا۔ پرینکا2014سے معروف میگزین ایلے(Elle) کے لیے ہر ماہ باقاعدہ کالم بھی لکھتی ہیں۔ ایک برطانوی میگزین ایسٹرن آئی کی جانب سے گذشتہ دس برسوں میں چار مرتبہ انہیں ایشیاءکی پرکشش ترین خاتون قرار دیا جاچکا ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]

سانچہ:Priyanka Chopra

  1. ربط : https://d-nb.info/gnd/13719613X  — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0