پرینیتا (1942ء فلم)
ظاہری ہیئت
| پرینیتا | |
|---|---|
| عمومی معلومات | |
| صنف | رومانوی صنف |
| ماخوذ | پرینیتا |
| تاریخ نمائش | 1942 |
| ملک | |
| زبان | بنگلہ |
| ۔۔۔ پر معلومات | |
| درستی - ترمیم | |
پرینیتا (انگریزی: Parineeta) 1942ء کی ایک بنگالی فلم ہے جس کی ہدایت کاری پشوپتی چٹرجی نے کی ہے جو شرت چندر چیٹرجی کے اسی نام کے 1914ء کے ناول پر مبنی ہے۔