مندرجات کا رخ کریں

ممالیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(پستانیہ سے رجوع مکرر)
ممالیہ
زمانی حد: 225–0 Ma (Kemp) or 167–0 Ma (Rowe) See discussion of dates in text
Examples of various mammalian orders
Click links below to see originals.

Row 1: common vampire bat, Virginia opossum, eastern grey kangaroo.
Row 2: تسمانیائی ڈیول, انسانs, northern elephant seals.
Row 3: fox squirrel, tree pangolin, افریقی ہاتھیs.
Row 4: ڈک بل, colugo, رینڈیر.
Row 5: humpback whale, star-nosed mole, دیوقامت پانڈا.
Row 6: giant armadillo, plains zebras, black and rufous elephant shrew.

سائنسی درجہ بندی
Subgroups

ممالیہ یا پستانیہ (انگریزی: mammals) ایسے جانداروں کو کہا جاتا ہے کہ جو فقاریہ ہوتے ہیں اور ان کے مادہ شریک میں پستان پائے جاتے ہیں جس سے وہ اپنے بچوں کو دودھ پلاتے ہیں نیز ان میں اور پرندوں اور رینگنے والے جانوروں میں بالوں اور چار خانوں والے دل اور کان کی درمیانی ہڈی کا بھی فرق ہوتا ہے اس گروہ سے تعلق رکھنے والے جاندار کے دماغ کا ایک خاص حصہ ہوتا ہے جو جسم کے درجہ حرارت کو قابو رکھتا ہے۔ اسی پستان کے رکھنے کی خصوصیت کی وجہ سے ان کو پستانیہ بھی کہا جاتا ہے جبکہ اس کی جمع پستانیے کی جاتی ہے۔ انگریزی میں mammalia کے لیے مناسب اردو متبادل، پستانیان آتا ہے۔

ان میں زیادہ تر حیوانات سبزی خور Herbivorus ہوتے ہیں،کچھ گوشت خور Carnivores اورکچھ ہمہ خور Omnivores ہوتے ہیں۔ یہ گرم خون کے حیوانHomoethermic ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]