پشاوری کھوار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں جو پشتو زدہ کھوار بولی جاتی ہے اسے پشاوری کھوار کہا جاتا ہے یہ لہجے کے لحاظ سے چترال میں بولی جانے والی کھوار سے قدرے مختلف ہے۔