پشاور رنگ روڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ایس-13
پشاور رنگ روڈ
Peshawar Ring Road
پشاور مداری سڑک
د پېښور حلقوي سړک
سڑک کی معلومات
دیکھ بھال پختونخوا ہائی ویز اتھارٹی
لمبائی: 45 کلومیٹر[1] (28 میل)
بڑے جنکشن
رنگ روڈ ارد گرد پشاور
  پشاور-چارسدہ روڈ
ایم 1 موٹروے انٹرچینج
Pakistan N-5.svg قومی شاہراہ 5 انٹرچینج
Pakistan N-55.svg قومی شاہراہ 55 انٹرچینج
شاہراتی نظام

پاکستان کی قومی شاہراہیں

پاکستان موٹروے

پشاور رنگ روڈ یا خیبر پختونخوا ہائی وے ایس-13 (Peshawar Ring Road / Khyber Pakhtunkhwa Highway S-13؛ پشتو: د پېښور حلقوي سړک) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے دار الحکومت پشاور میں واقع 35 کلومیٹر (22 میل) طویل ایک مداری شاہراہ ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]