پشتون ماخذ کے نظریات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

 پشتون قبائل کے ماخذ کے دعوے اور  نظریات بکثرت ہیں   .[1][2] ان میں (١) قدیم داستان کے مطابق ان کا بادشاہ ساؤل (طالوت) سے ہیں  ، جو کبھی کبھی بنی اسرائیل کے ماخذ کے نظریہ کے طور بھی لی جاتی ہے ؛ (٢)  حضرتابراہیم  اور کتورا  کی نسل میں سے ہونا ; (٣) سکندر  کے لشکر اور یونانی جنوب ایشیائی ریاستوں کی نسل ہونا ; (4)  آریائی (مشرقی ہندی-یورپی) قبائل کی نسل سے ہونا ; اور (5) ہفتھالی (سفید ہن) کی اولاد ہونا .[3]   ڈی این اے کے مطالعے سے قبل عام طور پر یہ تسلیم کیا جاتا رہا ہے کہ ان کی اصل اور ماخذ گمنام ہے،[4][5] اور جدید دانشوروں کا خیال ہے کہ پشتونوں کا  ایک اصل اور ماخذ  ہونے کے امکانات معدوم ہیں۔[6]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Ka Ka Khel; Sayed Wiqar Ali Shah (2014). "Origin of the Afghans: Myths and Reality". Journal of Asian Civilizations 37 (1): 189–199. http://search.proquest.com/openview/2b759f0a503f92881c2d372684ae577a/1. 
  2. Khalil, Hanif; Iqbal, Javed (2011). "An Analysis of the Different Theories About the Origin of the Pashtoons". Balochistan Review 24 (1): 45–54. http://www.uob.edu.pk/journals/BR-2011-1%20(Final%20Printed).pdf. 
  3. Behrooz, Maziar (ویکی نویس.)۔ "A Brief History of Afghanistan"۔ San Francisco State University۔ مورخہ 14 مارچ 2016 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  4. ... but to speak the truth, the origin of the Afghans [Pashtuns] is so obscure, that no one, even among the oldest and most clever of the tribe, can give satisfactory information on this point Mohan Lal۔ Life of the Amir Dost Mohammed Khan of Kabul۔ Longman۔ صفحہ 3۔ مورخہ 6 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2016۔ |last1= اور |last= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت); |first1= اور |first= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت); |accessdate= اور |access-date= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت)
  5. "Pashtun"۔ Encyclopædia Britannica۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2016۔ The origins of the Pashtun are unclear.
  6. Willem Vogelsang۔ The Afghans۔ Oxford, England: Blackwell۔ صفحہ 18۔ آئی ایس بی این 0-631-19841-5۔ |last1= اور |last= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت); |first1= اور |first= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت); |ISBN= اور |isbn= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت)