مندرجات کا رخ کریں

پشچیم بنگہ کی مجلس قانون ساز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پشچیم بنگہ کی مجلسِ قانون ساز
پشچیم بنگہ بِدھان سبھا
পশ্চিমবঙ্গ বিধানসভা
17ویں پشچیم بنگہ مجلس
فائل:Crest of West Bengal Legislative Assembly.jpg
قسم
قسم
مدت
5 years
قیادت
صدرِ مجلسِ قانون سازِ پشچیم بنگہ
Leader of the House
(Chief Minister)
Deputy Leader of the House
Deputy Leader of the Opposition
ساخت
نشستیں294
سیاسی گروہ
حکومت مغربی بنگال (227)
  •   آل انڈیا ترنمول کانگریس (225)
  •   BGPM (1)
  •   آزاد سیاست دان (1)

Official Opposition (65)

Other Opposition (1)

Vacant (1)

  •   Vacant (1)[1]
انتخابات
First past the post
پچھلے انتخابات
مغربی بنگال اسمبلی انتخابات، 2021ء
اگلے انتخابات
2026
مقام ملاقات
Vidhan Sabha, کولکاتا, مغربی بنگال
ویب سائٹ
www.wbassembly.gov.in
پاورقی حواشی
The Assembly was established in 1862 for the بنگال پریسڈنسی. The Presidency became the state of مغربی بنگال in the بھارت in 1950; the state of West Bengal in its current state was formed on 1 May 1960.
  1. "Veteran TMC MLA Nasiruddin Ahmed dies of cardiac arrest in West Bengal". The Times of India (بزبان انگریزی). 2 Feb 2025. Retrieved 2025-02-02.

پشچیم بنگہ کی مجلسِ قانون ساز (পশ্চিমবঙ্গ বিধানসভা) بھارت کی ریاست پشچیم بنگہ کی یک ایوانی مقننہ ہے۔ یہ ریاست کے دار الحکومت کولکاتا کے بی۔ بی۔ ڈی۔ باغ علاقے میں واقع ہے۔ مجلسِ قانون ساز کے ارکان کو براہِ راست عوام کے ذریعے منتخب کیا جاتا ہے۔ مجلسِ قانون ساز 294 ارکانِ اسمبلی پر مشتمل ہے، جو تمام کے تمام ایک نشست والے حلقوں سے براہِ راست منتخب کیے جاتے ہیں۔ اس کی مدتِ کار پانچ سال ہے، الاّ یہ کہ اسے قبل از وقت تحلیل کر دیا جائے۔