پطرس اول شاہ قبرص

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پطرس اول شاہ قبرص
 

معلومات شخصیت
پیدائش 9 اکتوبر 1328ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نیکوسیا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 17 جنوری 1369ء (41 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نیکوسیا   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن قبرص   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات قتل   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد پطرس دوم شاہ قبرص [1]  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر معلومات
پیشہ شاہی حکمران   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پطرس اول شاہ قبرص (انگریزی: Peter I of Cyprus) (یونانی: Πέτρος Α΄ της Κύπρου) شاہ قبرص کا حکمران تھا۔ وہ محض خطابی طور شاہ یروشلم بھی تھا۔ فوجی کامیابیوں کے لحاظ یہ قبرص کے عظیم تر حکمرانوں میں سے ایک تھے اور ان کے دور حکومت میں کافی فتوحات دیکھی گئی تھی۔ مگر کئی منصوبوں کی تکمیل کا ارادہ رکھنے کے باوجود بھی وہ انھیں روبعمل نہیں لا سکے۔ اس کی وجہ داخلی تنازعات تھے۔ داخلی بے امنی اس حد بڑھی ہوئی تھی کہ پطرس کو خود ان ہی کے تین وفاداروں نے ہلاک کر دیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی