مندرجات کا رخ کریں

پطرس معظم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پطرس معظم
(فرانسیسی میں: Pierre le Vénérable)  ویکی ڈیٹا پر  (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1092ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اوورنیے   ویکی ڈیٹا پر  (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 25 دسمبر 1156ء (63–64 سال)  ویکی ڈیٹا پر  (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کلونی، فرانس [8]  ویکی ڈیٹا پر  (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت فرانس   ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ الٰہیات دان ،  مصنف [9]  ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان لاطینی زبان [10]  ویکی ڈیٹا پر  (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پطرس معظم (جسے پطرس المحترم، پطرس المكرم یا پطرس الموقر بھی کہا جاتا ہے؛ لاطینی: Petrus Venerabilis؛ فرانسیسی: Pierre le Vénérable) (تقریباً 1092ء – 1156ء) ایک فرانسیسی راہب اور الٰہیاتی عالم تھے۔ وہ جنوبی فرانس کے کلوُنی دير (Cluny Abbey) کے سربراہ تھے۔ پطرس نے مسلمانوں کے دورِ حکومت میں اسپین کے کاتھولک مستعربین (عرب تہذیب میں بسنے والے عیسائیوں) کے حالات میں خاص دل چسپی لی۔[11]

انھوں نے عربی سے لاطینی میں تراجم کرنے کے لیے ایک مترجمین کی جماعت تشکیل دی۔ اس ٹیم کا سب سے نمایاں کارنامہ قرآنِ مجید کا لاطینی ترجمہ ہے، جو مغرب میں قرآن کا پہلا معروف ترجمہ سمجھا جاتا ہے۔

اس ٹیم کے نمایاں ارکان یہ تھے:[12]

  • روبرٹ الکیتونی (Robert von Ketton)
  • ہرمان الدلماطی (Hermann von Dalmatia)
  • پطرس البواتیہی (Petrus von Poitiers)

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/11880328X — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اگست 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. ↑ Hymnary author ID: https://hymnary.org/person/PetertheVenerable1 — بنام: Peter the Venerable — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ↑ Documenta Catholica Omnia author ID: http://www.documentacatholicaomnia.eu/30_10_1092-1156-_Petrus_Venerabilis_(a_Montboissier).html — بنام: Petrus Venerabilis (a Montboissier)
  4. ↑ Vatican Library VcBA ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=8034&url_prefix=https://opac.vatlib.it/auth/detail/&id=495/20660 — بنام: Petrus Venerabilis
  5. ↑ این یو کے اے ٹی - آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=1207&url_prefix=http://nukat.edu.pl/aut/&id=n2003092617 — بنام: Petrus Venerabilis
  6. ↑ عنوان : Cyclopaedia of Biblical, Theological and Ecclesiastical Literature — McClintock and Strong Biblical Cyclopedia ID: https://www.biblicalcyclopedia.com/P/peter-the-venerable.html — بنام: Peter the Venerable
  7. ↑ Diamond Catalog ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/27239 — بنام: Peter the Venerable
  8. ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/11880328X — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2026 — اجازت نامہ: CC0
  9. ↑ monumenta.ch ID: https://www.monumenta.ch/latein/xanfang.php?n=198
  10. ↑ کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/48847459
  11. ↑ «الظاهرة الاستشراقية وأثرها في الدراسات الإسلامية» للدكتور «ساسي سالم الحاج» وكتاب «معجم افتراءات الغرب على الإسلام» للدكتور «أنور محمود زناتي»
  12. ↑ بدوي، عبد الرحمن، موسوعة المستشرقين، الطبعة الثالثة، 1993، لبنان - بيروت، ص 110.