مندرجات کا رخ کریں

پلاؤ میں اسلام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پلاؤ کی مسلم آبادی 500 بنگالیوں پر مشتمل ہے۔[1] گوانتانمو کھاڑی سے کچھ اویغور لوگ بھی آبسے ہیں جنھیں اس جزیرے جیسے ملک میں بسنے کی اجازت دی گئی تھی۔ پلاؤ میں دو مساجد ہیں جن میں سے ایک کورور (Koror) میں واقع ہے۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ↑ Lawyers: Uighurs agree to go to Palau[مردہ ربط]
  2. ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2017-10-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-12-01

ماخذ

[ترمیم]