پلابتا بورٹھاکر
ظاہری ہیئت
| پلابتا بورٹھاکر | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 17 جون 1992ء (34 سال)[1] |
| شہریت | |
| بہن/بھائی | |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | اداکارہ |
| ویب سائٹ | |
| ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
| IMDB پر صفحہ | |
| درستی - ترمیم | |
پلابِتا بورٹھاکر (پیدائش 17 جون 1992ء) آسام سے تعلق رکھنے والی ایک بھارتی اداکارہ، گلوکارہ اور فنکار ہیں۔[2][3][4] انھوں نے بالی ووڈ فلم پی کے سے اپنی اداکاری کا آغاز کیا۔ وہ فلم لپ اسٹک انڈر مائی برکھا میں ریحانہ عابدی کے کردار کے لیے مشہور ہیں۔
ابتدائی زندگی
[ترمیم]ان کے والد پربن بورٹھاکر آئل انڈیا لمیٹڈ کے ساتھ پیشے کے لحاظ سے انجینئر تھے، ساتھ ہی وہ ایک ہندوستانی کلاسیکی گلوکار اور استاد بھی تھے۔ ان کی والدہ رینا ایک مصنفہ اور شاعرہ ہیں۔ ان کی بڑی بہنیں، پرینیتا بورٹھاکر اور پریَنگی بورٹھاکر بھی فلم انڈسٹری میں ہیں۔[5] اعلی تعلیم کے لیے ممبئی کے جے ہند کالج جانے سے پہلے وہ آسام کے دُلیّاجان کے آئل انڈیا ٹاؤن شپ میں پلی بڑھی۔ پیشہ ورانہ طور پر اس نے اپنے بینڈ، منو اور چو کے ساتھ متعدد اشتہاری اسائنمنٹ اور کنسرٹ کے ساتھ شروعات کی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ https://www.adorocinema.com/personalidades/personalidade-807860/
- ↑
- ↑ "The Rockstar 'Burkha' Girl - Plabita Borthakur"۔ The Moviean۔ اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 2020-03-02۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-04
{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: ناموزوں یوآرایل (link) - ↑ "Girl, You'll be a Woman Soon"۔ The Indian Express۔ 21 جولائی 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-04
- ↑ "A Woman is the Best Judge for Herself - Parineeta Borthakur"۔ The Moviean۔ اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 2018-07-19۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-04
{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: ناموزوں یوآرایل (link)
زمرہ جات:
- 1992ء کی پیدائشیں
- 17 جون کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کی ہندوستانی خواتین گلوکارائیں
- اکیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- آسام کی خواتین ماڈل
- جئے ہند کالج کے فضلا
- بالی وڈ پس پردہ گلوکار
- آسامی زبان کے گلوکار
- آسامی پس پردہ گلوکار
- بھارتی پاپ گلوکارائیں
- بھارتی گیت نگار گلوکارائیں
- آسامی سنیما کی اداکارائیں
- ہندی سنیما کی اداکارائیں
- ضلع ڈبروگڑھ کی شخصیات
- آسام کے گلوکار
- آسام کی اداکارائیں
- بھارتی فلمی اداکارائیں
- بقید حیات شخصیات
- بھارتی ویب سیریز کی اداکارائیں

