پلازہ دے طوروس دے ایل ببیو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
پلازہ دے طوروس دے ایل ببیو
Interior Plaza de Toros El Bibio.jpg
El Bibio bullring
عمومی معلومات
قسم Bullring
معماری طرز Neo-Mudéjar
پتہ c/ Ezcurdia, 33203 Gijón
شہر یا قصبہ Gijón, آستوریاس
ملک ہسپانیہ
متناسقات 43°2′7″N 5°38′43″W / 43.03528°N 5.64528°W / 43.03528; -5.64528
موجودہ کرایہ دار Circuitos Taurinos
آغاز تعمیر 1886
تکمیل 1888
افتتاح اگست 12، 1888؛ 131 سال قبل (1888-08-12)
مرمت 1997
مالک Gijón City Hall
ابعاد
قطر 50 m
ڈیزائن اور تعمیر
معمار Ignacio de Velasco
دیگر ڈیزائنرز Carlos Velasco Peyronnet
دیگر معلومات
بیٹھنے کی گنجائش 9,258
پلازہ دے طوروس دے ایل ببیو
مقامی نام
سانچہ:Lang-spa
مقام Gijón, ہسپانیہ
متناسقہ 43°2′7″N 5°38′43″W / 43.03528°N 5.64528°W / 43.03528; -5.64528متناسقات: 43°2′7″N 5°38′43″W / 43.03528°N 5.64528°W / 43.03528; -5.64528
باضابطہ نام: Plaza de Toros de El Bibio
قسم Non-movable
معیار Monument
نامزد کردہ 1992
حوالہ #۔ RI-51-0007222

پلازہ دے طوروس دے ایل ببیو کا اگست 12، 1888ء میں افتتاح کیا گیا تھا۔ لئز مزاتینی اور رفائیل دیرا بیجارانو نے یہاں پہلی بار بیلوں کی لڑائی میں حصّہ لیا تھا۔

یہ بیلوں کی لڑائی کی عمارت اسپین کی خانہ جنگی میں برباد ہو گئی تھی۔ اسے 1997ء میں نیا روپ دیا گیا تھا۔ مارچ 20، 1992ء کو اس مقام کو بیئن دے انتیریس کلچرل (Bien de Inters Cultural) کے زمرہ میں لایا گیا تھا۔[1]

بیلوں کی لڑائی کے علاوہ اس پرسرعمارت کو سنگیت کی محافل کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

خارجی روابط[ترمیم]

ماخذ[ترمیم]