پلانٹیر ٹیکنولوجیز
ظاہری ہیئت
| نجی | |
| قیام | 2003 |
| بانی | Peter Thiel Nathan Gettings Joe Lonsdale Stephen Cohen Alex Karp |
| صدر دفتر | پالو آلٹو، کیلیفورنیا، امریکا |
کلیدی افراد |
|
| مصنوعات |
|
ملازمین کی تعداد | |
| ویب سائٹ | www |
| Part of a series on |
| Global surveillance |
|---|
| Disclosures |
| Systems |
| Agencies |
| People |
| Places |
| Laws |
| Proposed changes |
| Concepts |
| Related topics |
|
|
پلانٹیر ٹیکنولوجیز (انگریزی: Palantir Technologies) ایک امریکی سافٹ ویئر کمپنی ہے جو بہت بڑے ڈیٹا کا تجزیہ کر کے نتائج کو آسان بنا دیتی ہے۔ یہ کیلیفورنیا میں واقع ہے۔ اس کے گاہکوں میں امریکی محکمہ دفاع، غبن کی تحقیقات کرنے والے حکومتی ادارے، متحدہ امریکا کی انٹیلیجنس کمیٹی (USIC)، بڑے بینک، ہیج فنڈ (hedge funds) اور بڑے مالیاتی ادارے شامل ہیں۔ پلانٹیر کو بگ ڈیٹا کا دماغ (big data brain) کہا جاتا ہے۔[3]
Palantir کے معنی ہیں "وہ جو بہت دور سے دیکھ لے۔"
مزید دیکھیے
[ترمیم]اقتباس
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Quentin Hardy (31 مئی 2014)۔ "Unlocking Secrets, if Not Its Own Value"۔ نیو یارک ٹائمز۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-19
- ↑ Sarah Buhr (23 دسمبر 2015)۔ "Palantir Has Raised $880 Million At A $20 Billion Valuation"۔ TechCrunch
- ↑ CLASSIFIED: The most powerful investor you never heard of
- ↑ "Palantir Knows Everything About You"۔ Bloomberg۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-23
- ↑ How CIA-Backed Palantir Is Helping Police Root Out 'Thought Crimes'
زمرہ جات:
- ناسدق کی 100 انڈیکس کمپنیاں
- نیزدک میں فہرست شدہ کمپنیاں
- 2003ء میں قائم ہونے والی امریکی کمپنیاں
- 2003ء میں قائم ہونے والی کمپنیاں
- جاسوسی
- ریاستہائے متحدہ کی سافٹ ویئر کمپنیاں
- سوفٹ ویئر کمپنیاں
- فوجداری تحقیقات
- کاروباری سافٹ ویئر کی کمپنیاں
- کیلیفورنیا میں 2003ء کی تاسیسات
- نیو یارک اسٹاک ایکسچینج میں مندرج کمپنیاں
- ڈیٹا کمپنیاں
- کولوراڈو میں قائم سافٹ ویئر کمپنیاں
- کمپیوٹر کے علوم
- بگ ڈیٹا
- ریاستہائے متحدہ کی ٹیکنالوجی کمپنیاں
- 2004ء میں قائم ہونے والی مرافقات