پلنگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پلنگ یا بیڈ گھر یا مقام رہائش کا وہ سامان جس پر کوئی شخص لیٹ سکتا ہے، آرام کرسکتا ہے اور سو سکتا ہے۔ دور جدید میں اس کو دو اقسام میں تقسیم کیا جاتا ہے۔۔۔سنگل بیڈ اور ڈبل بیڈ۔ [1][2]

2008-04-12 Freilichtmuseum Detmold (11).jpg

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Bed". The Free Dictionary By Farlex. اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2012. 
  2. "Bed". Merriam-Webster. اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2012. 

بیرونی روابط[ترمیم]

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔