پلوشہ خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پلوشہ خان
سینیٹر (ایوان بالا پاکستان) حکومت پاکستان
آغاز منصب
3 مارچ 2021ء
آغاز منصب
4 نومبر 2018ء
رکن قومی اسمبلی پاکستان
مدت منصب
2008ء – 2013ء
معلومات شخصیت
پیدائش 16 اپریل 1976ء (48 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چکوال   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پلوشہ بہرام خان‎ (انگریزی: Palwasha Khan) (ولادت: 16 اپریل 1976ء) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو سینیٹر ہیں اور پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔

3 مارچ 2021ء کو ایوان بالا پاکستان کی رکن منتخب ہوئیں۔[1]

سیاسی زندگی[ترمیم]

2008ء کے عام انتخابات[ترمیم]

پلوشہ بہرام خان‎ 2008ء کے پاکستانی عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔[2][3][4]

4 نومبر 2018ء کو، وہ بلاول بھٹو زرداری کے ذریعہ پیپلز پارٹی کی ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری کے عہدے پر فائز کی گئیں۔[5][6]

3 مارچ 2021ء کو، وہ 6 سال کی مدت کے لیے ایوان بالا (ایوان بالا پاکستان) کی رکن منتخب ہوئیں۔[7]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://www.senate.gov.pk/en/profile.php?uid=987&catid=0&subcatid=0&cattitle=0
  2. Dawn Report (25 November 2007)۔ "PPP names candidates for Sindh, NWFP"۔ DAWN.COM۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2017 
  3. "PPP finalises candidates for women seats"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ 02 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2017 
  4. "PPP announces list of candidates for women reserved seats"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ 02 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2017 
  5. "Palwasha Behram appointed as PPP's Deputy Information Secretary"۔ TheNews International۔ 4 November 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جنوری 2019 
  6. Fraaz Mahmud Kasuri (2020-07-03)۔ "Anchor Imran puts serious allegations on PPP, asks PPP leader Palwasha Zai to leave the show"۔ The Wallet (بزبان انگریزی)۔ 05 جولا‎ئی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جولا‎ئی 2020 
  7. http://www.senate.gov.pk/en/profile.php?uid=987&catid=0&subcatid=0&cattitle=0