مندرجات کا رخ کریں

پلٹزر انعام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پلٹزر انعام (انگریزی: Pulitzer Prize) ایک امریکی ایوارڈ ہے۔ پرنٹ اور آن لائن جرنلزم، ادب اور موسیقی کے حوالے سے پلٹزر ایوارڈز کو دنیا بھر میں ایک سند کی حیثیت حاصل ہے۔پلٹزر پرائز میں ادب کا انعام ایسے امریکیوں کو دیا جاتا ہے جنہیں امریکی معاشرے میں رہنے کا تجربہ ہو اور ان کی تحریر امریکی لائف سٹائل کے بارے میں ہو۔

تاسیس

[ترمیم]

اس انعام کی بنیاد جوزف پلٹزر نے رکھی تھی۔[1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]