پلیئر آف دی میچ ایوارڈ (کرکٹ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کرکٹ کے کھیل میں ایک مین آف میچ یا پلیئر آف دی میچ اور پلیئر آف دی سیزن ایوارڈ کرکٹ میں بہترین کھلاڑی دیا جاتا ہے، تقریبا ہمیشہ ایک ایسے کھلاڑی کو یہ اعزاز دیا جاتا ہے جو اپنی کارکردگی کی وجہ سے اپنی کرکٹ ٹیم کے میچ جیتنے کا سبب بنتا ہے۔

ٹیسٹ میچوں میں، جیک کیلس نے سب سے زیادہ بار یہ اعزاز جیتنے کا اعزاز حاصل کر رکھا ہے، جس نے 166 میچوں میں 23 بار یہ اعزاز حاصل کیا، اس کے بعد متھایا مرلی دھرن نے 19 بار یہ اعزاز حاصل کیا۔ [1]

ایک روزہ میچوں میں سچن تندولکر نے سب سے زیادہ بار یہ اعزاز حاصل کیا۔، جس نے 463 میچوں میں 62 بار یہ ایوارڈ حاصل کیا۔ [2]

ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں شاہد آفریدی نے سب سے زیادہ 15بار یہ اعزاز حاصل کیا۔ اس کے بعد ویرات کوہلی نے 10 بار یہ اعزاز حاصل کیا۔ [3]

ٹیسٹ کرکٹ[ترمیم]

سب سے زیادہ پلیئر آف میچ ایوارڈز[ترمیم]

ایوارڈز کی تعداد پلیئر ٹیم میچز کیریئر
23 جیک کیلس  جنوبی افریقا 166 1995-2013
19 متھایا مرلی دھرن  سری لنکا 133 1992-2010
17 وسیم اکرم  پاکستان 104 1985-2002
17 شین وارن  آسٹریلیا 145 1992-2007
16 کمار سنگاکارا  سری لنکا 134 2000-2015
16 رکی پونٹنگ  آسٹریلیا 168 1995-2012
14 کرٹلی امبروز  ویسٹ انڈیز 98 1988-2000
14 اسٹیو وا  آسٹریلیا 168 1985-2004
14 سچن تندولکر  بھارت 200 1989-2013
13 مہیلا جے وردھنے  سری لنکا 149 1997-2014
آخری اپ ڈیٹ: 5 مارچ 2019 [4]

سب سے زیادہ پلیئر آف دی سیریز اعزاز[ترمیم]

ایوارڈز کی تعداد پلیئر ٹیم سیریز کی تعداد کیریئر
11 متھایا مرلی دھرن  سری لنکا 61 1992-2010
9 جیک کیلس  جنوبی افریقا 61 1995-2013
8 عمران خان  پاکستان 28 1971-1992
8 رچرڈ ہیڈلی  نیوزی لینڈ 33 1973-1990
8 شین وارن  آسٹریلیا 46 1992-2007
7 روی چندرن ایشون  بھارت 24 2011-تا حال
7 وسیم اکرم  پاکستان 43 1985-2002
7 شیو نارائن چندرپال  ویسٹ انڈیز 60 1994-2015
6 میلکم مارشل  ویسٹ انڈیز 21 1978-1991
6 کرٹلی امبروز  ویسٹ انڈیز 27 1988-2000
6 اسٹیو وا  آسٹریلیا 54 1985-2004
آخری اپ ڈیٹ: 5 مارچ 2019 [5]

ایک روزہ انٹرنیشنل کرکٹ[ترمیم]

سب سے زیادہ پلیئر آف میچ ایوارڈز[ترمیم]

ایوارڈز کی تعداد پلیئر میچز کیریئر
62 سچن تندولکر  بھارت 463 1989-2012
48 سینتھ جے سوریا  سری لنکا 445 1989-2011
32 ویرات کوہلی  بھارت 224 2008-تا حال
32 جیک کیلس  جنوبی افریقا 328 1996-2014
32 رکی پونٹنگ  آسٹریلیا 375 1995-2012
32 شاہد افریدی  پاکستان 398 1996-2015
31 ویوین رچرڈز  ویسٹ انڈیز 187 1975-1991
31 سورو گنگولی  بھارت 311 1992-2007
31 کمار سنگاکارا  سری لنکا 404 2000-2015
30 برائن لارا  ویسٹ انڈیز 299 1990-2007
30 اروندا ڈی سلوا  سری لنکا 308 1984-2003
آخری اپ ڈیٹ: 5 مارچ 2019 [6]

سب سے زیادہ پلیئر آف دی سیریز انعام[ترمیم]

ایوارڈز کی تعداد پلیئر سیریز کی تعداد کیریئر
15 سچن تندولکر  بھارت 108 1989-2012
11 سینتھ جے سوریا  سری لنکا 111 1989-2011
9 شان پولک  جنوبی افریقا 60 1996-2008
7 ویوین رچرڈز  ویسٹ انڈیز 40 1975-1991
7 ہاشم آملا  جنوبی افریقا 47 2008-تا حال
7 ویرات کوہلی  بھارت 50 2008-تا حال
7 کرس گیل  ویسٹ انڈیز 65 1999-تا حال
7 یووراج سنگھ  بھارت 71 2000-2019
7 سورو گنگولی  بھارت 75 1992-2007
7 رکی پونٹنگ  آسٹریلیا 77 1995-2012
7 مہندرا سنگھ دھونی  بھارت 77 2004-تا حال
آخری اپ ڈیٹ: 5 مارچ 2019 [7]

ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ[ترمیم]

سب سے زیادہ پلیئر آف میچ ایوارڈز[ترمیم]

ایوارڈز کی تعداد پلیئر میچز کیریئر
15 شاہد افریدی  پاکستان 99 2006-2018
10 ویرات کوہلی  بھارت 65 2010-تا حال
9 کرس گیل  ویسٹ انڈیز 56 2006-تا حال
9 شین واٹسن  آسٹریلیا 58 2006-2016
9 محمد نبی  افغانستان 65 2010-تا حال
9 محمد شہزاد  افغانستان 65 2010-تا حال
9 محمد حفیظ  پاکستان 89 2006-تا حال
آخری اپ ڈیٹ: 5 مارچ 2019 [8]

تمام فارمیٹس[ترمیم]

نوٹ: موٹی لکھائی میں لکھے گئے کھلاڑی اب بھی بین الاقوامی کرکٹ میں سرگرم ہیں۔

سب سے زیادہ پلیئر آف میچ ایوارڈز[ترمیم]

ایوارڈز کی تعداد پلیئر میچز ٹیسٹ ایک روزہ ٹی/20 انٹرنیشنل
76 سچن تندولکر  بھارت 664 14 62 0
58 سینتھ جے سوریا  سری لنکا 586 4 48 6
57 جیک کیلس  جنوبی افریقا 519 23 32 2
50 ویرات کوہلی  بھارت 368 8 32 10
50 کمار سنگاکارا  سری لنکا 594 16 31 3
49 رکی پونٹنگ  آسٹریلیا 560 16 32 1
43 شاہد افریدی  پاکستان 524 0 32 11
42 برائن لارا  ویسٹ انڈیز 430 12 30 0
41 ویوین رچرڈز  ویسٹ انڈیز 308 10 31 0
41 اروندا ڈی سلوا  سری لنکا 401 11 30 0
41 مہیلا جے وردنے  سری لنکا 652 13 22 6
آخری اپ ڈیٹ: 5 مارچ 2019 [9]

سب سے زیادہ پلیئر آف سی سیریز انعام[ترمیم]

نوٹ: موٹی لکھائی میں لکھے گئے کھلاڑی اب بھی بین الاقوامی کرکٹ میں سرگرم ہیں۔

ایوارڈز کی تعداد پلیئر سیریز ٹیسٹ ایک روزہ ٹی/20
20 سچن تندولکر  بھارت 183 5 15 0
15 ویرات کوہلی  بھارت 104 3 7 5
15 جیک کیلس  جنوبی افریقا 148 9 6 0
13 شاقب الحسن  بنگلادیش 117 5 5 3
13 سینتھ جے سوریا  سری لنکا 176 2 11 0
11 شان پولک  جنوبی افریقا 107 2 9 0
11 کرس گیل  ویسٹ انڈیز 132 2 7 2
11 شیونارائن چندرپال  ویسٹ انڈیز 136 7 4 0
11 رکی پونٹنگ  آسٹریلیا 147 4 7 0
11 متھایا مرلی دھرن  سری لنکا 155 11 0 0
آخری اپ ڈیٹ: 5 مارچ 2019 [10]

ٹیم مین آف میچ ایوارڈز[ترمیم]

ٹیسٹ کرکٹ میں، جنوبی افریقہ کو ٹیم کے میچ آف دی میچ کا اعزاز دیا گیا ہے، یہ اعزاز ویسٹ انڈیز کے دورے کے دوران 1998/99 کے سیزن میں دیا گیا۔ یہ میچ جنوبی افریقہ 351 رنز سے جیت گیا اور جنوبی افریقہ کے تمام 11 کھلاڑیوں کو مین آف دی میچ اعزاز سے نوازا گیا۔ [11]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Records / Test matches / Individual records (captains, players, umpires) /Most player-of-the-match awards"۔ ESPN Cricinfo۔ ESPN Sports Media۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جنوری 2014 
  2. "Records / One-Day Internationals / Individual records (captains, players, umpires) /Most player-of-the-match awards"۔ ESPN Cricinfo۔ ESPN Sports Media۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جنوری 2014 
  3. "Records / Twenty20 Internationals / Individual records (captains, players, umpires) /Most player-of-the-match awards"۔ ESPN Cricinfo۔ ESPN Sports Media۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جنوری 2014 
  4. "Records / Test matches / Individual records (captains, players, umpires) / Most player-of-the-match awards"۔ Cricinfo۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2015 
  5. "Records / Test matches / Individual records (captains, players, umpires) / Most player-of-the-series awards"۔ Cricinfo۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2015 
  6. "Records / One-Day Internationals / Individual records (captains, players, umpires) / Most player-of-the-match awards"۔ Cricinfo۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2015 
  7. "Records / One-Day Internationals / Individual records (captains, players, umpires) / Most player-of-the-series awards"۔ Cricinfo۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2015 
  8. "Records / Twenty20 Internationals / Individual records (captains, players, umpires) / Most player-of-the-match awards"۔ Cricinfo۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2015 
  9. "Records / Combined Test, ODI and T20I records / Individual records (captains, players, umpires) / Most player-of-the-match awards"۔ Cricinfo۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2015 
  10. "Records / Combined Test, ODI and T20I records / Individual records (captain, players, umpires) / Most player-of-the-serves awards"۔ Cricinfo۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2015 
  11. "Stats: Shared Man of the Match awards"۔ sportskeeda.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2017