پل صراط

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

پل صراط عقائد اسلامی کے مطابق ایک ایسے پل کا نام ہے جس پر سے ہر انسان کو روز قیامت گزرنا ہوگا۔ ایک ہزار برس کی مسافت کا یہ پل بال سے باریک اور تلوار سے زیادہ تیز بیان کیا گیا ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. پل صراط