پل (نظریہ گراف)
ظاہری ہیئت
| اصطلاح | term |
|---|---|
|
گراف |
graph |
ریاضی کی شاخ نظریہ گراف میں متصل گراف کے ایسے کنارے کو "پُل" کہیں گے اگر اس کو ہٹانے سے گراف نامتصل ہو جائے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]== بیرونی روابط ==*
E=mc2 اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے ریاضی علامات