مندرجات کا رخ کریں

پنارائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پنارائی
پِنارائی
انتظامی تقسیم
ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ ضلع کنور   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 11°49′18″N 75°29′50″E / 11.821782°N 75.497288°E / 11.821782; 75.497288
رقبہ 20.54 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 9 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت+05:30   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گاڑی نمبر پلیٹ KL 58
رمزِ ڈاک
670741  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 0490
قابل ذکر
زبانیں ملیالم
لوک سبھا حلقہ کنور

Map

پنارائی بھارت کی ریاست کیرالا کے ضلع کنور میں واقع ایک گاؤں ہے۔ پنارائی کو مارکسی گڑھ کہا جاتا ہے کیوں کہ یہیں پر واقع پاراپرم نامی جگہ میں کمیونسٹ پارٹی کا پہلا جلسہ ہوا تھا۔ پنارائی تعاونی گاؤں (Co-operative Village) کے نام سے بھی معروف ہے۔ یہاں کی ابتدائی تعلیم کی تاریخ 160 سال پرانی ہے۔ پہلا ابتدائی مدرسہ 1840ء میں قائم ہوا۔

تصاویر

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]