مندرجات کا رخ کریں

پناہ گزین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پناہگزیں

اقوام متحدہ کے 1951ء پناگزینوں کی حیثیت سے متعلق موتمر کی رُو سے، پناہ گزیں ایسا شخص ہے جو نسل، مذہب، قومیت، کسی معاشرتی گروہ میں شمولیت، سیاسی رائے، جیسی کسی وجہ کے باعث اذیت پہنچائے جانے کے حقیقی خوف سے اپنی قومیت کے ملک سے باہر ہو اور اس خوف کے باعث اس ملک کی حفاظت حاصل کرنے سے قاصر ہو یا نہ حاصل کرنا چاہتا/چاہتی ہو۔[1]

تاریخی اور ہم عصر پناہ گزینی بحران

[ترمیم]

مشرق وسطی میں پناہ گزینی صورت حال

[ترمیم]

عراق پر حملہ اور جنگ

[ترمیم]

عراق پر امریکی اور مغربی حملہ کے باعث لاکھوں پناہ گزیں بنے۔ عراق کی 16% آبادی (4,700,000 افراد) پناہ گزیں یا بے گھر ہوئے۔[2] مغربی ممالک تک پہنچنے والے افراد کو واپس دکھیلا جاتا رہا۔[3]

ایشیا

[ترمیم]

افغانستان

[ترمیم]

1977ء میں افغانستان پر روسی حملے کے نتیجہ میں تقریباً 20 لاکھ افغان نقل مکانی کر کے پاکستان میں بس گئے۔

  1. "TITLE 8 OF CODE OF FEDERAL REGULATIONS (8 CFR) | USCIS"۔ 13 جنوری 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2010 
  2. UNHCR | Iraq
  3. روزنامہ گارجین 8 جون 2010ء، "Don't delay deportation flight, government warns judges"