پنجابیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

پنجابیت[1][2] پنجابی زبان کی احیا کی تحریک ہے اور پنجابی ادب، پنجابی زبان اور پنجابی ثقافت کے تحفظ کے لیے سیاسی، سماجی اور ادبی تحریک بھی ہے، [3] یہ عظیم تر پنجاب کے لیے بھی سرگرم ہے۔[4]

پاکستان میں اس تحریک کا مقصد مبینہ طور پر ریاستی سرپرستی میں اردو کی حمایت میں پنجابی کے امتناع کو روکنا ہے[5] جبکہ بھارت میں اس کا مقصد صرف پنجابی بولنے والے سکھ اور پنجابی ہندوؤں کو ایک کرنا ہے۔[6] دنیا بھر میں اس کے حمایتی کا ہدف ثقافت کی تشہیر ہے۔[7]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Ajay Bhardwaj (15 اگست 2012)۔ "The absence in Punjabiyat's split universe"۔ The Hindu۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 اکتوبر 2015۔
  2. TNN Priyanka KachhavaPriyanka Kachhava (26 جنوری 2015)۔ "Of Punjabiyat, quest to migrate and 'muted masculinity'"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 اکتوبر 2015۔
  3. "A labour of love and a battle cry for logical minds"۔ The News International, Pakistan۔ 8 اکتوبر 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 اکتوبر 2015۔
  4. Chander Suta Dogra (26 اکتوبر 2013)۔ "'Punjabiyat' on a hilltop"۔ The Hindu۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 اکتوبر 2015۔
  5. In the name of Punjabiyyat (15 فروری 2015)۔ "The News on Sunday"۔ TNS - The News on Sunday۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 اکتوبر 2015۔
  6. IP Singh (17 مئی 2015)۔ "No Punjabi versus Hindi divide now"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 اکتوبر 2015۔
  7. Pritam Singh۔ "The idea of Punjabiyat"۔ Academy of the Punjab in North America۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2011۔