پنجابی یونیورسٹی
Appearance
فائل:Punjabi University, Patiala Logo.png یونیورسٹی لوگو | |
شعار | ਵਿਦਿਆ ਵੀਚਾਰੀ ਤਾਂ ਪਰਉਪਕਾਰੀ |
---|---|
اردو میں شعار | تعلیم انسان کو با اختیار بناتی ہے |
قسم | عوامی جامعہ |
قیام | 1962ء |
چانسلر | گورنر پنجاب |
وائس چانسلر | پروفیسر اروند |
مقام | پٹیالہ، ، بھارت |
کیمپس | شہری علاقہ |
وابستگیاں | UGC، قومی مجلس برائے تشخیص و اعتماد، بھارتی یونیورسٹیزایسوسی ایشن |
ویب سائٹ | www |
پنجابی یونیورسٹی (انگریزی: Punjabi University; پنجابی: ਪੰਜਾਬੀ ਯੂਨੀਵਰਸਿਟੀ) پٹیالہ، پنجاب، بھارت میں ایک عوامی جامعہ ہے۔ زبان کے نام پر قائم ہونے والی یہ دوسری جامعہ ہے جبکہ پہلی جامعہ عبرانی ہے۔