پنجاب ایگزامینیشن کمیشن
Appearance
پنجاب ایگزامینیشن کمیشن | |
---|---|
تاریخ تاسیس | 2006 |
درستی - ترمیم |
پنجاب ایگزامینیشن کمیشن (PEC) پنجاب میں کلاس 5 اور 8 کے طلبہ کا امتحان لینے کے لیے ایک امتحانی بورڈ ہے۔ یہ محکمہ سکول ایجوکیشن (پنجاب، پاکستان) کا ایک خود مختار ادارہ ہے۔ [1] 2006 ءمیں شروع ہوا، اس نے اسی سال پہلی کلاس 5 کا امتحان دیا۔ [2]