پنجاب نہیں جاؤں گی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
پنجاب نہیں جاؤں گی
Punjab Nahi Jaungi.jpg
فلم پوسٹر
انگریزی Punjab Nahi Jaungi
ہدایت کار ندیم بیگ
پروڈیوسر
تحریر خلیل الرحمان قمر
ستارے
پروڈکشن
کمپنی
سکس سگما پلس، سلمان اقبال فلمز
تقسیم کار اے آر وائی فلمز
تاریخ اشاعت
  • 1 ستمبر 2017ء (2017ء-09-01) (پاکستان)
ملک پاکستان
باکس آفس 50+ کروڑ[1][2]

پنجاب نہیں جاؤں گی پاکستانی فلم ہے۔ جو 2017ء میں ریلیز ہوئی۔ اس میں ہمایوں سعید اور مہوش حیات نے مرکزی کردار ادا کیا۔ اس فلم نے 50 کروڑ روپے سے زیادہ کا بزنس کیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Punjab Nahi Jaungi Becomes All Time Highest Worldwide Grosser :: Beats Jawani Phir Nahi Ani"۔ Box Office Details۔ 28 ستمبر 2017۔ مورخہ 6 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 ستمبر 2017۔
  2. "Punjab Nahi Jaungi Week Four Business Pakistan"۔ Box Office Details۔ 29 ستمبر 2017۔ مورخہ 9 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 ستمبر 2017۔