پنجاب نہیں جاؤں گی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پنجاب نہیں جاؤں گی
فلم پوسٹر
انگریزیPunjab Nahi Jaungi
ہدایت کارندیم بیگ
پروڈیوسر
تحریرخلیل الرحمان قمر
ستارے
پروڈکشن
کمپنی
سکس سگما پلس، سلمان اقبال فلمز
تقسیم کاراے آر وائی فلمز
تاریخ نمائش
  • 1 ستمبر 2017ء (2017ء-09-01) (پاکستان)
ملکپاکستان
باکس آفس50+ کروڑ[1][2]

پنجاب نہیں جاؤں گی پاکستانی فلم ہے۔ جو 2017ء میں ریلیز ہوئی۔ اس میں ہمایوں سعید اور مہوش حیات نے مرکزی کردار ادا کیا۔ اس فلم نے 50 کروڑ روپے سے زیادہ کا بزنس کیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Punjab Nahi Jaungi Becomes All Time Highest Worldwide Grosser :: Beats Jawani Phir Nahi Ani"۔ Box Office Details۔ 28 ستمبر 2017۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 ستمبر 2017 
  2. "Punjab Nahi Jaungi Week Four Business Pakistan"۔ Box Office Details۔ 29 ستمبر 2017۔ 09 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 ستمبر 2017