پنجاب پبلک سروس کمیشن
Appearance
PPSC | |
فائل:PPSC Logo.png | |
ایجنسی کا جائزہ | |
---|---|
قیام | اپریل 1937 |
پیش رو agency | |
قسم | Commission |
دائرہ کار | Punjab, Pakistan |
حیثیت | Active |
صدر دفتر | Lahore 31°33′41″N 74°19′57″E / 31.561488714863607°N 74.33259811431691°E |
محکمہ افسرانِاعلٰی |
|
ویب سائٹ | www |
پنجاب پبلک سروس کمیشن کا قیام 1937 ء میں ہوا۔ یہ اس صوبہ کا ایک آئینی ادارہ ہے۔ اس ادارہ کا اہم مقصد صوبہ پنجاب کے مختلف محکموں کی اہم آسامیوں کو پُر کرنے کے لیے امیدواران کے انٹرویوز کر نا اور پھر کمشن کی طرف سے ہر آسامی کے لیے موزوں امیدواران کی سفارشات مختلف محکمہ جات کو بھیجنا ہے۔ پنجاب سول سرونٹ (appointment & coditions ) رولز 1974 کے Rule 16کے تحت صوبہ کے تمام محکموں میں بنیادی پے سکیل 16اور اوپر کی تمام آسامیوں کو پنجاب پبلک سروس کمشن کی سفارشات کے ذریعہ پر کیا جاتا ہے۔ صوبہ پنجاب کے کئی محکمے اپنی اہم اور lucrative آسامیوں کی بھرتی بھی پنجاب پبلک سروس کمشن کی سفارشات کے ذریعے کرتے ہیں۔جیسے محکمہ ایکسائز کے انسپکٹر ، محکمہ فوڈ اور محکمہ پولیس کے سب انسپکٹرز وغیرہ۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ PPSC Official Website "Chairman and Members"
- ↑ Chairman PPSC presents annual report to Governor The Nation (newspaper), Updated 23 March 2023, Retrieved 27 July 2023