پنجاب پبلک لائبریری، لاہور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پنجاب پبلک لائبریری (Punjab Public Library) لاہور میں 21 دسمبر 1885ء کو قائم کی گئی۔

رکنیت[ترمیم]

رکنیت زمرہ سیکورٹی فیس (قابل واپسی) سالانہ فیس
عمومی رکنیت Rs. 1000 Rs. 300
طالب علم رکنیت Rs. 500 Rs. 50
طفل رکنیت Rs. 500 Rs. 50
تاحیات رکنیت Rs. 5000 (ایک عطیہ صرف) Rs.-

اوقات[ترمیم]

پیر تا ہفتہ 0800 تا 1900 گھنٹے
جمعہ وقفہ برائے نماز جمعہ 1200 تا 1500 گھنٹے
اتوار بند