پنجر (فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
پنجر
Pinjar
Pinjar film poster.jpg
ہندی पिंजर
ہدایت کار چندر پرکاش دویدی
منظر نویس چندر پرکاش دویدی
کہانی امرتا پریتم
ماخوذ از پنجر 
از امرتا پریتم
ستارے ارمیلا ماتونڈکر
منوج باجپائی
سنجے سوری
كلبھوش كھربندا
ایشا کوپیکر
فریدہ جلال
سندالی سنہا
Priyanshu Chatterjee
موسیقی اتم سنگھ
گلزار (شاعری)
سنیماگرافی Santosh Thundiyil
ایڈیٹر Ballu Saluja
تاریخ اشاعت
  • 24 اکتوبر 2003ء (2003ء-10-24)
دورانیہ
188 منٹ
ملک بھارت
زبان ہندی زبان
پنجابی زبان

پنجر (انگریزی: Pinjar) ایک بھارتی ڈراما فلم ہے۔ اس کی کہانی تقسیم ہند کے وقت پیش آنے والے مسائل کے بارے میں ہے۔ فلم کی کہانی امرتا پریتم کے پنجابی ناول سے ماخوذ ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Always Amrita, Always Pritam"۔ Chandigarh۔ 5 نومبر 2005۔ مورخہ 6 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2012۔

بیرونی روابط[ترمیم]