پنج برابر دلہنیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
پنج برابر دلہنیں
The Quintessential Quintuplets volume 1 cover.jpg
جلدِ اول: ناکانو دختران کو واضح کرتے ہوئے"
五等分の花嫁(گو تو بن نو ھانایومے)
صنف حرم ، رومانوی طربیہ
مانگا
تحریر نیگی ھارُوبا
ناشر کودانشا
انگریزی ناشر کودانشاشمالی امریکا
آبادیات شونن
رسالہ ہفتہ وار شونن رسالہ
اشاعت اگست 9، 2017 تا فروری 19، 2020
جلدیں 10
اینیمے ٹیلی ویژن سیریز
ہدایتکار ساتوشی کووابارہ
مصنف کےای چیرو اوچی
موسیقار تابوچی نتسومی،ناکامورا ھانائے،ساکورائی مکی
اجازت نامہ ،Crunchyroll

Funimation

اسٹوڈیو Tezuka Productions
اصل نیٹ ورک TBS, Sun Television, BS-TBS
Original run جنوری 10، 2019 تا مارچ 28، 2019
اقساط 12 (اقساط کی فہرست)

پنج برابر دلہنیں،(جاپانی:五等分の花嫁،تلفظ نویسی:گو تو بن نو ھانایومے)ایک جاپانی مانگا(تصویری رسالہ) سلسلہ ہے جو"نیگی ھارُوبا"نے لکھا اور توضیح کیا ہے۔یہ اگست 2017 سے ہفتہ وار "کودانشاشونن"رسالہ میں چَھپ رہا ہےاور اِس کی 13 تنکوبون جلدیں شائع ہو چکی ہے۔

خاکہ[ترمیم]

فُوتارو اُوئیسوگی ایک غریب غیر سماجی لڑکا ہے جس کا کوئی دوست نہیں ،جس کی والدہ کا انتقال ہوچکاہے اور اُس کے والد بڑے قرض میں پھنسے ہوئے ہے،لیکن وہ انتہائی اعلیٰ ذہن سے نوازا ہوا ہے اور امتحانات میں ہمیشہ اول درجہ حاصل کرتا ہے۔ایک موقع اُس کے سامنے خود ہی آجاتا ہے جب امیر"ناکانو"خاندان اُس کے اسکول میں منتقل ہوتاہے۔فُوتارو  بلاتوقف بھاری ادائیگی کے ساتھ اُن کازرِخرید معلّم بن جاتا ہے۔بہرحال فُوتارو کے کافی دباؤ سے،اُسے معلوم ہوتا ہے کہ اُس کے شاگرد۔۔۔پنج جڑواں بہنیں الگ شخصیت کی مالک ہیں جن کو پڑھائی میں کوئی دلچسپی نہیں ،کچھ بہنیں فُوتارو کے ہونے کے خلاف ہے،جس کو وہ اپنے گھر میں اجنبی کے طور پر دیکھتی ہیں،پرفُوتارو  کا  سرگرم  استحکام  رفتہ رفتہ اُن کوفُوتارو کو قبول کرنے کا قائل کر دیتا ہے کہ وہ اسے قبول کرے اور اپنے نمبر بہتر کریں۔

اس  اینیمےکی آخری قسط میں یہ ظاہر کر دیا گیا ہے کہ فُوتارو کسی ایک بہن سے شادی کر لیتا ہے ،لیکن اس کی شناخت نامعلوم ہے۔