پنج پتھر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ملکپاکستان
ریاستآزاد کشمیر
ضلعضلع نیلم
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+05:00)

پنج پتھر (انگریزیَPunjpathar) پاکستان کی ریاست آزاد کشمیر کا ایک قصبہ جو ضلع نیلم میں مظفرآباد سے 70 کلومیٹر (43 میل) کے فاصلہ پر واقع ہے یہ سطح سمندرسے 4050 فٹ کی بلندی پر واقع ہے،۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]