پنس
ظاہری ہیئت
پَنَس (انگریزی: Breadfruit) پاک و ہند میں پایا جانے والا ایک پھل جس کا گودا تازی روٹی جیسا ہوتا ہے اسی لیے اسے بریڈ فروٹ (روٹی پھل) بھی کہتے ہیں۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ اردو لغت تاریخی اصول پر (پہلا ایڈیشن)۔ کراچی: ترقی اردو بورڈ۔ ج 4۔ 1982۔ ص 237