پنڈت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت دیگر استعمالات کے لیے پنڈت (ضد ابہام) دیکھیے۔
پاکستانی یادگاروں کے عجائب خانے میں ایک ہندو پنڈت کا مجسمہ۔

پنڈت ایک وسیع المطالعہ برہمن[1] یا ہندو مذہب کے کسی معلومات کے شعبے کے استاد کو کہتے ہیں، بالخصوص ویدی ادب، دھرم، ہندو فلسفہ یا دنیوی موضوعات جیسے کہ موسیقی[2] وہ کسی گروکل کا گرو بھی ہو سکتا ہے۔

سنسکرت زبان میں مونئیر ولیمس کے مطابق پنڈت کسی بھی دانشور، تعلیم یافتہ یا پڑھے لکھے انسان کو کہتے ہیں۔[3] یہ اصطلاح پنڈ (पण्ड्) سے ماخوذ جو جمع کرنے، ڈھیر بنانے اور جوڑنے کے معنے میں مستعمل ہے۔ یہ لفظ ویدی اور غیرویدی متون، دونوں میں مستعمل پے۔ استعماری ادب میں اس اصطلاح سے مراد ہندو قانون میں مہارت رکھنے والا برہمن۔[4]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Divine Enterprise: Gurus and the Hindu Nationalist Movement۔ University of Chicago Press۔ 1996۔ صفحات 13–14۔ آئی ایس بی این 978-0-226-56009-0۔ 
  2. Hinduism: Past and Present۔ Princeton University Press۔ 2004۔ صفحہ 190۔ آئی ایس بی این 0-691-08952-3۔ 
  3. A Sanskrit-English Dictionary۔ Oxford University Press۔ 1872۔ صفحہ 527۔ 
  4. Hinduism and Law: An Introduction۔ Cambridge University Press۔ 2010۔ صفحہ 8۔ آئی ایس بی این 978-1-139-49358-1۔