راولپنڈیز
ظاہری ہیئت
(پنڈیز سے رجوع مکرر)
| فائل:The Pindiz Logo.jpg | |||
| لیگ | پاکستان سپر لیگ | ||
|---|---|---|---|
| افراد کار | |||
| کپتان | محمد رضوان | ||
| مالک | ولی ٹیکنالوجیز | ||
| معلومات ٹیم | |||
| شہر | راولپنڈی، پنجاب | ||
| تاسیس | 9 فروری 2026 | ||
| راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم | |||
| گنجائش | 15,000 | ||
|
| |||
راولپنڈیز، ایک پاکستانی پیشہ ور ٹی20 فرنچائز کرکٹ ٹیم ہے جو پاکستان سپر لیگ میں حصہ لے گی۔ فرنچائز کا قیام 2026 میں پاکستان سپر لیگ 2026ء کے لیے لیگ کی چھ سے آٹھ ٹیموں تک توسیع کے بعد کیا گیا تھا۔ فرنچائز کے حقوق ولی ٹیکنالوجیز کنسورشیم کو2 ارب 45 کروڑ پاکستانی روپوں میں فروخت کیے گئے اور یہ پی ایس ایل کی تاریخ کی سب سے مہنگی ٹیم بن گئی، انھوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے 9 فروری 2026 کو ہونے والی نیلامی میں ملتان سلطانز کو خرید کر اسے راولپنڈی کا نام دیا،[1] ٹیم کا ہوم گراؤنڈ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی ہے۔
موجودہ دستہ
[ترمیم]
|
| نمبرشمار | نام | قومیت | تاریخ پیدائش | تنخواہ | بلے بازی | گیندبازی | سال معاہدہ | نوٹس |
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| بلے باز | ||||||||
| آل راؤنڈر | ||||||||
| گیندباز | ||||||||
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Walee group buys PSL Multan franchise for record fee of Rs2.45b"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 9 فروری 2026۔ اخذ شدہ بتاریخ 2026-02-09

