پنڈی کلب گراؤنڈ
ظاہری ہیئت
| مقام | راولپنڈی، پنجاب، پاکستان |
|---|---|
| مالک | پاکستان کرکٹ بورڈ |
| گنجائش | 15,000 |
| سطح | گھاس |
پنڈی کلب گراؤنڈراولپنڈی، پاکستان میں واقع ایک اسٹیڈیم ہے جو عمومی طور پر کرکٹ میچوں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اس اسٹیڈیم میں تماشائیوں کی تعداد 15,000 ہے۔ اب تک اس گراؤنڈ میں صرف ایک ٹیسٹ میچ منعقد 1965 میں ہوا ہے۔[1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "پنڈی کلب گراؤنڈ"۔ کرک انفو۔ 17 Juجونne 2011۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جون 2011
{{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في:|تاریخ=(معاونت)